نئی دہلی،11مئی (ایجنسی) سپریم کورٹ نے آج واضح کر دیا کہ وہ مسلمانوں میں رائج طلاق بدعت(تین مرتبہ طلاق کہنے)اور حلالہ کی آئینی موزونیت پر ہی سماعت کرے گا،تعدد ازدواج پرفی الوقت غور نہیں کیا جائے گا۔
font-size: 18px; text-align: start;">چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ میں کیس کی سماعت شروع ہو چکی ہے۔
آئینی بنچ کے چار دیگر جج ہیں ۔